خروج 16:2 - किताबे-मुक़द्दस2 रेगिस्तान में तमाम लोग फिर मूसा और हारून के ख़िलाफ़ बुड़बुड़ाने लगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور اُس بیابان میں ساری اِسرائیلی جماعت مَوشہ اَور اَہرونؔ کے خِلاف بُڑبُڑانے لگی باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور اُس بیابان میں بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ پر بُڑبُڑانے لگی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ریگستان میں تمام لوگ پھر موسیٰ اور ہارون کے خلاف بڑبڑانے لگے۔ باب دیکھیں |