Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 15:4 - किताबे-मुक़द्दस

4 फ़िरौन के रथों और फ़ौज को उसने समुंदर में पटख़ दिया तो बादशाह के बेहतरीन अफ़सरान बहरे-क़ुलज़ुम में डूब गए।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اُنہُوں نے فَرعوہؔ کے رتھوں اَور فَوج کو سمُندر میں ڈال دیا۔ اَور فَرعوہؔ کے چُنے ہُوئے افسران بحرِقُلزمؔ میں غرق ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 فرِعونؔ کے رتھوں اور لشکر کو اُس نے سمُندر میں ڈال دِیا اور اُس کے چِیدہ سردار بحرِ قُلزؔم میں غرق ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 فرعون کے رتھوں اور فوج کو اُس نے سمندر میں پٹخ دیا تو بادشاہ کے بہترین افسران بحرِ قُلزم میں ڈوب گئے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 15:4
5 حوالہ جات  

तेरे ही ज़रीए मैंने घोड़ों को सवारों समेत और रथों को रथबानों समेत पाश पाश कर दिया।


“रब की तमजीद में गीत गाओ, क्योंकि वह निहायत अज़ीम है। घोड़े और उसके सवार को उसने समुंदर में पटख़ दिया है।”


तू ही महीब है। जब तू झिड़के तो कौन तेरे हुज़ूर क़ायम रहेगा?


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات