خروج 12:18 - किताबे-मुक़द्दस18 पहले महीने के 14वें दिन की शाम से लेकर 21वें दिन की शाम तक सिर्फ़ बेख़मीरी रोटी खाना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور پہلے مہینے کے چودھویں دِن کی شام سے لے کر اِکیّسویں دِن کی شام تک تُم بے خمیری روٹی کھانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 پہلے مہِینے کی چَودھویں تارِیخ کی شام سے اِکیسویں تارِیخ کی شام تک تُم بے خمِیری روٹی کھانا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 پہلے مہینے کے 14ویں دن کی شام سے لے کر 21ویں دن کی شام تک صرف بےخمیری روٹی کھانا۔ باب دیکھیں |