خروج 11:9 - किताबे-मुक़द्दस9 रब ने मूसा से कहा था, “फ़िरौन तुम्हारी नहीं सुनेगा। क्योंकि लाज़िम है कि मैं मिसर में अपनी क़ुदरत का मज़ीद इज़हार करूँ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا ہُوا تھا، ”فَرعوہؔ تمہاری بات نہیں سُنے گا جَب تک مِصر میں میرے عجائب بہت نہ بڑھ جایٔیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور خُداوند نے مُوسیٰ ؔسے کہا کہ فرِعونؔ تُمہاری اِسی سبب سے نہیں سُنے گا تاکہ عجائِب مُلکِ مِصرؔ میں بُہت زِیادہ ہو جائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 رب نے موسیٰ سے کہا تھا، ”فرعون تمہاری نہیں سنے گا۔ کیونکہ لازم ہے کہ مَیں مصر میں اپنی قدرت کا مزید اظہار کروں۔“ باب دیکھیں |