خروج 1:6 - किताबे-मुक़द्दस6 मिसर में रहते हुए बहुत दिन गुज़र गए। इतने में यूसुफ़, उसके तमाम भाई और उस नसल के तमाम लोग मर गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور یُوسیفؔ اَور اُن کے سَب بھایٔی اَور وہ ساری پُشت فنا ہو گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور یُوسفؔ اور اُس کے سب بھائی اور اُس پُشت کے سب لوگ مَر مِٹے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 مصر میں رہتے ہوئے بہت دن گزر گئے۔ اِتنے میں یوسف، اُس کے تمام بھائی اور اُس نسل کے تمام لوگ مر گئے۔ باب دیکھیں |