خروج 1:5 - किताबे-मुक़द्दस5 उस वक़्त याक़ूब की औलाद की तादाद 70 थी। यूसुफ़ तो पहले ही मिसर आ चुका था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور یعقوب کی نَسل کی کُل تعداد ستّر تھی، اَور یُوسیفؔ تو پہلے ہی مِصر میں تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور سب جانیں جو یعقُوبؔ کے صُلب سے پَیدا ہُوئِیں ستّر تِھیں اور یُوسفؔ تو مِصرؔ میں پہلے ہی سے تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اُس وقت یعقوب کی اولاد کی تعداد 70 تھی۔ یوسف تو پہلے ہی مصر آ چکا تھا۔ باب دیکھیں |