استیر 7:6 - किताबे-मुक़द्दस6 आस्तर ने जवाब दिया, “हमारा दुश्मन और मुख़ालिफ़ यह शरीर आदमी हामान है!” तब हामान बादशाह और मलिका से दहशत खाने लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 ایسترؔ نے کہا: ”ہمارا وہ مُخالف اَور دُشمن یہی خبیث ہامانؔ ہے!“ یہ سُن کر ہامانؔ پر بادشاہ اَور ملِکہ کے سامنے ہی لرزہ طاری ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 آستر نے کہا وہ مُخالِف اور وہ دُشمن یِہی خبِیث ہامان ہے۔ تب ہامان بادشاہ اور ملِکہ کے حضُور ہِراسان ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 آستر نے جواب دیا، ”ہمارا دشمن اور مخالف یہ شریر آدمی ہامان ہے!“ تب ہامان بادشاہ اور ملکہ سے دہشت کھانے لگا۔ باب دیکھیں |