Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استیر 3:14 - किताबे-मुक़द्दस

14 ताकि उस की तसदीक़ क़ानूनी तौर पर की जाए और तमाम क़ौमें मुक़र्ररा दिन के लिए तैयार हों।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اِس فرمان کی ایک ایک نقل تمام صوبوں میں بھیج کر بطور قانُون شائع کی جائے اَور ہر قوم کے لوگوں کے علم میں لائی جائے تاکہ وہ اُس دِن کے لیٔے تیّار رہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اِس تحرِیر کی ایک ایک نقل سب قَوموں کے لِئے شائِع کی گئی کہ اِس فرمان کا اِعلان ہر صُوبہ میں کِیا جائے تاکہ اُس دِن کے لِئے تیّار ہو جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 تاکہ اُس کی تصدیق قانونی طور پر کی جائے اور تمام قومیں مقررہ دن کے لئے تیار ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




استیر 3:14
2 حوالہ جات  

इसके अलावा मर्दकी ने ख़्वाजासरा को उस शाही फ़रमान की कापी दी जो सोसन में सादिर हुआ था और जिसमें यहूदियों को नेस्तो-नाबूद करने का एलान किया गया था। उसने गुज़ारिश की, “यह एलान आस्तर को दिखाकर उन्हें तमाम हालात से बा-ख़बर कर दें। उन्हें हिदायत दें कि बादशाह के हुज़ूर जाएँ और उससे इल्तिजा करके अपनी क़ौम की सिफ़ारिश करें।”


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات