استیر 2:4 - किताबे-मुक़द्दस4 फिर जो लड़की बादशाह को सबसे ज़्यादा पसंद आए वह वशती की जगह मलिका बन जाए।” यह मनसूबा बादशाह को अच्छा लगा, और उसने ऐसा ही किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 پھر وہ جَوان کنواری جو بادشاہ کو خُوش کرے وَشتیؔ کی بجائے اُسے ملِکہ بنایا جائے۔“ یہ صلاح بادشاہ کو پہُنچی، اَور اُس نے اِس پر عَمل کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور جو کُنواری بادشاہ کو پسند ہو وہ وشتی کی جگہ ملِکہ ہو۔ یہ بات بادشاہ کو پسند آئی اور اُس نے اَیسا ہی کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 پھر جو لڑکی بادشاہ کو سب سے زیادہ پسند آئے وہ وشتی کی جگہ ملکہ بن جائے۔“ یہ منصوبہ بادشاہ کو اچھا لگا، اور اُس نے ایسا ہی کیا۔ باب دیکھیں |