استیر 1:2 - किताबे-मुक़द्दस2 जिन वाक़ियात का ज़िक्र है वह उस वक़्त हुए जब वह सोसन शहर के क़िले से हुकूमत करता था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اُس وقت بادشاہ احسویروسؔ شُوشنؔ کے قلعہ میں اَپنے تختِ شاہی سے حُکومت کرتا تھا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 کہ اُن دِنوں میں جب اخسویرؔس بادشاہ اپنے تختِ سلطنت پر جو قصرِ سوسن میں تھا بَیٹھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 جن واقعات کا ذکر ہے وہ اُس وقت ہوئے جب وہ سوسن شہر کے قلعے سے حکومت کرتا تھا۔ باب دیکھیں |