افسیوں 6:10 - किताबे-मुक़द्दस10 एक आख़िरी बात, ख़ुदावंद और उस की ज़बरदस्त क़ुव्वत में ताक़तवर बन जाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 آخِری بات یہ ہے کہ تُم خُداوؔند میں اَور اُس کی قُوّت سے معموُر ہوکر مضبُوط بَن جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 غرض خُداوند میں اور اُس کی قُدرت کے زور میں مضبُوط بنو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 ایک آخری بات، خداوند اور اُس کی زبردست قوت میں طاقت ور بن جائیں۔ باب دیکھیں |