افسیوں 2:4 - किताबे-मुक़द्दस4 लेकिन अल्लाह का रहम इतना वसी है और वह इतनी शिद्दत से हमसे मुहब्बत रखता है باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 لیکن خُدا ہم سے بہت ہی مَحَبّت کرنے والا، اَور رحم کرنے میں غنی ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 مگر خُدا نے اپنے رَحم کی دَولت سے اُس بڑی مُحبّت کے سبب سے جو اُس نے ہم سے کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 لیکن اللہ کا رحم اِتنا وسیع ہے اور وہ اِتنی شدت سے ہم سے محبت رکھتا ہے باب دیکھیں |