افسیوں 2:1 - किताबे-मुक़द्दस1 आप भी अपनी ख़ताओं और गुनाहों की वजह से रूहानी तौर पर मुरदा थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 تمہاری سرکشی اَور گُناہوں کی وجہ سے تمہارا حال مُردوں کا سا تھا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور اُس نے تُمہیں بھی زِندہ کِیا جب اپنے قصُوروں اور گُناہوں کے سبب سے مُردہ تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 آپ بھی اپنی خطاؤں اور گناہوں کی وجہ سے روحانی طور پر مُردہ تھے۔ باب دیکھیں |