واعظ 9:8 - किताबे-मुक़द्दस8 तेरे कपड़े हर वक़्त सफ़ेद हों, तेरा सर तेल से महरूम न रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ہمیشہ سفید لباس پہنو اَور اَپنے سَر پر تیل لگاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 تیرا لِباس ہمیشہ سفید ہو اور تیرا سر چِکناہٹ سے خالی نہ رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 تیرے کپڑے ہر وقت سفید ہوں، تیرا سر تیل سے محروم نہ رہے۔ باب دیکھیں |