واعظ 7:4 - किताबे-मुक़द्दस4 दानिशमंद का दिल मातम करनेवालों के घर में ठहरता जबकि अहमक़ का दिल ऐशो-इशरत करनेवालों के घर में टिक जाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 دانا کا دِل ماتم کے گھر میں ہے، لیکن احمقوں کا دِل عشرت خانہ میں ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 دانا کا دِل ماتم کے گھر میں ہے لیکن احمق کا جی عِشرت خانہ سے لگا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 دانش مند کا دل ماتم کرنے والوں کے گھر میں ٹھہرتا جبکہ احمق کا دل عیش و عشرت کرنے والوں کے گھر میں ٹک جاتا ہے۔ باب دیکھیں |