واعظ 7:19 - किताबे-मुक़द्दस19 हिकमत दानिशमंद को शहर के दस हुक्मरानों से ज़्यादा ताक़तवर बना देती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 حِکمت ایک عقلمند آدمی کو شہر کے دس حاکموں سے بھی زِیادہ طاقتور بنا دیتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 حِکمت صاحبِ حِکمت کو شہر کے دس حاکِموں سے زِیادہ زورآور بنا دیتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 حکمت دانش مند کو شہر کے دس حکمرانوں سے زیادہ طاقت ور بنا دیتی ہے۔ باب دیکھیں |