واعظ 5:5 - किताबे-मुक़द्दस5 मन्नत न मानना मन्नत मानकर उसे पूरा न करने से बेहतर है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 مَنّت مان کر اُسے پُورا نہ کرنے سے تو بہتر ہے کہ تُم مَنّت ہی نہ مانو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تیرا مَنّت نہ ماننا اِس سے بِہتر ہے کہ تُو مَنّت مانے اور ادا نہ کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 مَنت نہ ماننا مَنت مان کر اُسے پورا نہ کرنے سے بہتر ہے۔ باب دیکھیں |