واعظ 2:5 - किताबे-मुक़द्दस5 मुतअद्दिद बाग़ और पार्क लगाकर उनमें मुख़्तलिफ़ क़िस्म के फलदार दरख़्त लगाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 مَیں نے باغیچے اَور سَیر گاہیں تیّار کیں اَور اُن میں ہر قِسم کے پھلدار درخت لگائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 مَیں نے اپنے لِئے باغچے اور باغ تیّار کِئے اور اُن میں ہر قِسم کے میوہ دار درخت لگائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 متعدد باغ اور پارک لگا کر اُن میں مختلف قسم کے پھل دار درخت لگائے۔ باب دیکھیں |