واعظ 12:4 - किताबे-मुक़द्दस4 उसे याद रख, इससे पहले कि गली में पहुँचानेवाला दरवाज़ा बंद हो जाए और चक्की की आवाज़ आहिस्ता हो जाए। जब चिड़ियाँ चहचहाने लगेंगी तो तू जाग उठेगा, लेकिन तमाम गीतों की आवाज़ दबी-सी सुनाई देगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور گلی کے کواڑے بندہو جایٔیں اَور چکّی کی آواز مدھم پڑ جائے؛ جَب آدمی چڑیوں کی آواز سے چونک اُٹھے، اُن کے تمام نغمہ مدھم پڑ جایٔیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور گلی کے کِواڑے بند ہو جائیں۔ جب چکّی کی آواز دِھیمی ہو جائے اور اِنسان چِڑیا کی آواز سے چَونک اُٹھے اور نغمہ کی سب بیٹیاں ضعِیف ہو جائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اُسے یاد رکھ، اِس سے پہلے کہ گلی میں پہنچانے والا دروازہ بند ہو جائے اور چکّی کی آواز آہستہ ہو جائے۔ جب چڑیاں چہچہانے لگیں گی تو تُو جاگ اُٹھے گا، لیکن تمام گیتوں کی آواز دبی سی سنائی دے گی۔ باب دیکھیں |