واعظ 10:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जो गढ़ा खोदे वह ख़ुद उसमें गिर सकता है, जो दीवार गिरा दे हो सकता है कि साँप उसे डसे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 جو کویٔی گڑھا کھودتا ہے وہ اُس میں گِر بھی سَکتا ہے؛ اَورجو کویٔی دیوار توڑتا ہے اُسے سانپ ڈس سَکتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 گڑھا کھودنے والا اُسی میں گِرے گا اور دِیوار میں رخنہ کرنے والے کو سانپ ڈسے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جو گڑھا کھودے وہ خود اُس میں گر سکتا ہے، جو دیوار گرا دے ہو سکتا ہے کہ سانپ اُسے ڈسے۔ باب دیکھیں |