واعظ 1:9 - किताबे-मुक़द्दस9 जो कुछ पेश आया वही दुबारा पेश आएगा, जो कुछ किया गया वही दुबारा किया जाएगा। सूरज तले कोई भी बात नई नहीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جو ہو چُکاہے وُہی پھر ہوگا، جو کچھ کیا جا چُکاہے، وُہی پھر کیا جائے گا؛ چنانچہ اِس دُنیا میں کچھ بھی نیا نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 جو ہُؤا وُہی پِھر ہو گا اور جو چِیز بن چُکی ہے وُہی ہے جو بنائی جائے گی اور دُنیا میں کوئی چِیز نئی نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جو کچھ پیش آیا وہی دوبارہ پیش آئے گا، جو کچھ کیا گیا وہی دوبارہ کیا جائے گا۔ سورج تلے کوئی بھی بات نئی نہیں۔ باب دیکھیں |