واعظ 1:15 - किताबे-मुक़द्दस15 जो पेचदार है वह सीधा नहीं हो सकता, जिसकी कमी है उसे गिना नहीं जा सकता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 جو ٹیڑھا ہے اُسے سیدھا نہیں کیا جا سَکتا؛ اَورجو مَوجُود ہی نہیں اُس کا شُمار کیسے ہو سَکتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 وہ جو ٹیڑھا ہے سِیدھا نہیں ہو سکتا اور ناقِص کا شُمار نہیں ہو سکتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جو پیچ دار ہے وہ سیدھا نہیں ہو سکتا، جس کی کمی ہے اُسے گنا نہیں جا سکتا۔ باب دیکھیں |