استثنا 7:20 - किताबे-मुक़द्दस20 न सिर्फ़ यह बल्कि रब तेरा ख़ुदा उनके दरमियान ज़ंबूर भी भेजेगा ताकि वह भी तबाह हो जाएँ जो पहले हमलों से बचकर छुप गए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اِس کے علاوہ یَاہوِہ تمہارے خُدا اُن کے درمیان بڑی مکھّیوں کو بھیجیں گے یہاں تک کہ اُن میں سے جو بچ کر چھُپ جایٔیں گے وہ بھی فنا ہو جایٔیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 بلکہ خُداوند تیرا خُدا اُن میں زنبُوروں کو بھیج دے گا یہاں تک کہ جو اُن میں سے باقی بچ کر چِھپ جائیں گے وہ بھی تیرے آگے سے ہلاک ہو جائیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 نہ صرف یہ بلکہ رب تیرا خدا اُن کے درمیان زنبور بھی بھیجے گا تاکہ وہ بھی تباہ ہو جائیں جو پہلے حملوں سے بچ کر چھپ گئے ہیں۔ باب دیکھیں |