استثنا 6:8 - किताबे-मुक़द्दस8 उन्हें निशान के तौर पर और याददिहानी के लिए अपने बाज़ुओं और माथे पर लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 تُم اُنہیں اَپنے ہاتھوں پر نِشان کے طور پر باندھنا اَور اَپنی پیشانیوں پر ٹیکوں کی طرح لگا لو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور تُو نِشان کے طَور پر اِن کو اپنے ہاتھ پر باندھنا اور وہ تیری پیشانی پر ٹِیکوں کی مانِند ہوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اُنہیں نشان کے طور پر اور یاددہانی کے لئے اپنے بازوؤں اور ماتھے پر لگا۔ باب دیکھیں |