استثنا 33:18 - किताबे-मुक़द्दस18 ज़बूलून और इशकार की बरकत : ऐ ज़बूलून, घर से निकलते वक़्त ख़ुशी मना। ऐ इशकार, अपने ख़ैमों में रहते हुए ख़ुश हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 زبُولُون کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”اَے زبُولُون! تُو باہر سفر کرتے وقت ترقّی کرکے خُوش رہ، اَور اَے یِسَّکاؔر! تُو اَپنے خیمہ میں اَپنے گھر کے اَندر ترقّی کر اَور خُوش رہ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور زبُولُون کے بارے میں اُس نے کہا:- اَے زبُولُون! تُو اپنے باہر جاتے وقت اور اَے اِشکار! تُو اپنے خَیموں میں خُوش رہ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 زبولون اور اِشکار کی برکت: اے زبولون، گھر سے نکلتے وقت خوشی منا۔ اے اِشکار، اپنے خیموں میں رہتے ہوئے خوش ہو۔ باب دیکھیں |