استثنا 33:15 - किताबे-मुक़द्दस15 उसे क़दीम पहाड़ों और अबदी वादियों की बेहतरीन चीज़ों से नवाज़ा जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 قدیم پہاڑوں کے بہترین پھلوں سے اَور اَبدی پہاڑیوں کی بیش قیمتی چیزوں سے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور قدِیم پہاڑوں کی بیش قِیمت چِیزیں اور ابدی پہاڑِیوں کی بیش قِیمت چِیزیں باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُسے قدیم پہاڑوں اور ابدی وادیوں کی بہترین چیزوں سے نوازا جائے۔ باب دیکھیں |