استثنا 32:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जब अल्लाह तआला ने हर क़ौम को उसका अपना अपना मौरूसी इलाक़ा देकर तमाम इनसानों को मुख़्तलिफ़ गुरोहों में अलग कर दिया तो उसने क़ौमों की सरहद्दें इसराईलियों की तादाद के मुताबिक़ मुक़र्रर कीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 جَب خُداتعالیٰ نے قوموں کو اُن کی مِیراث بانٹی، جَب اُنہُوں نے بنی آدمؔ کو جُدا کیا، تَب اُنہُوں نے اِسرائیل کے بیٹوں کی تعداد کے مُطابق مُختلف لوگوں کی سرحدیں مُقرّر کیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 جب حق تعالیٰ نے قَوموں کو مِیراث بانٹی اور بنی آدمؔ کو جُدا جُدا کِیا تو اُس نے قَوموں کی سرحدّیں بنی اِسرائیل کے شُمار کے مُطابِق ٹھہرائِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جب اللہ تعالیٰ نے ہر قوم کو اُس کا اپنا اپنا موروثی علاقہ دے کر تمام انسانوں کو مختلف گروہوں میں الگ کر دیا تو اُس نے قوموں کی سرحدیں اسرائیلیوں کی تعداد کے مطابق مقرر کیں۔ باب دیکھیں |