استثنا 32:23 - किताबे-मुक़द्दस23 मैं उन पर मुसीबत पर मुसीबत आने दूँगा और अपने तमाम तीर उन पर चलाऊँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 ”میں اُن پر آفتوں کا انبار لگا دُوں گا اَور اَپنے سارے تیر اُن پر برسا دُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 مَیں اُن پر آفتوں کا ڈھیر لگاؤُں گا اور اپنے تیروں کو اُن پر ختم کرُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 مَیں اُن پر مصیبت پر مصیبت آنے دوں گا اور اپنے تمام تیر اُن پر چلاؤں گا۔ باب دیکھیں |