استثنا 30:11 - किताबे-मुक़द्दस11 जो अहकाम मैं आज तुझे दे रहा हूँ न वह हद से ज़्यादा मुश्किल हैं, न तेरी पहुँच से बाहर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَب جو حُکم میں آج تُمہیں دے رہا ہُوں وہ نہ تو تمہارے لیٔے بہت مُشکل ہے اَور نہ ہی تمہاری پہُنچ سے باہر ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 کیونکہ وہ حُکم جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں تیرے لِئے بُہت مُشکِل نہیں اور نہ وہ دُور ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جو احکام مَیں آج تجھے دے رہا ہوں نہ وہ حد سے زیادہ مشکل ہیں، نہ تیری پہنچ سے باہر۔ باب دیکھیں |