استثنا 29:7 - किताबे-मुक़द्दस7 फिर हम यहाँ आए तो हसबोन का बादशाह सीहोन और बसन का बादशाह ओज निकलकर हमसे लड़ने आए। लेकिन हमने उन्हें शिकस्त दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جَب تُم اِس مقام پر پہُنچے، تو حِشبونؔ کا بادشاہ سیحونؔ اَور باشانؔ کا بادشاہ عوگؔ ہم سے جنگ کرنے کو نکلے، لیکن ہم نے اُنہیں شِکست دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور جب تُم اِس جگہ آئے تو حسبون کا بادشاہ سِیحوؔن اور بسن کا بادشاہ عوج ہمارا مُقابلہ کرنے کو نِکلے اور ہم نے اُن کو مار کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 پھر ہم یہاں آئے تو حسبون کا بادشاہ سیحون اور بسن کا بادشاہ عوج نکل کر ہم سے لڑنے آئے۔ لیکن ہم نے اُنہیں شکست دی۔ باب دیکھیں |