استثنا 28:66 - किताबे-मुक़द्दस66 तेरी जान हर वक़्त ख़तरे में होगी और तू दिन-रात दहशत खाते हुए मरने की तवक़्क़ो करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ66 تمہاری جان مُستقِل شک میں مُبتلا رہے گی۔ تُم رات دِن خوفزدہ رہوگے اَور تُمہیں اَپنی زندگی کا کویٔی بھروسا نہ ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس66 اور تیری جان دُبدھے میں اٹکی رہے گی اور تُو رات دِن ڈرتا رہے گا اور تیری زِندگی کا کوئی ٹِھکانا نہ ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن66 تیری جان ہر وقت خطرے میں ہو گی اور تُو دن رات دہشت کھاتے ہوئے مرنے کی توقع کرے گا۔ باب دیکھیں |