Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 28:61 - किताबे-मुक़द्दस

61 न सिर्फ़ शरीअत की इस किताब में बयान की हुई बीमारियाँ और मुसीबतें तुझ पर आएँगी बल्कि रब और भी तुझ पर भेजेगा, जब तक कि तू हलाक न हो जाए।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

61 اَور جَب تک تُم فنا نہ ہو جاؤ، یَاہوِہ تُم پر اَور بھی طرح طرح کی ناتوانیاں اَور آفتیں نازل کریں گے جِن کا ذِکر اِس کِتاب تورہ میں نہیں کیا گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

61 اور اُن سب بیمارِیوں اور آفتوں کو بھی جو اِس شرِیعت کی کِتاب میں مذکُور نہیں ہیں خُداوند تُجھ کو لگائے گا جب تک تیرا ناس نہ ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

61 نہ صرف شریعت کی اِس کتاب میں بیان کی ہوئی بیماریاں اور مصیبتیں تجھ پر آئیں گی بلکہ رب اَور بھی تجھ پر بھیجے گا، جب تک کہ تُو ہلاک نہ ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 28:61
3 حوالہ جات  

रब तुझे उन्हीं फोड़ों से मारेगा जो मिसरियों को निकले थे। ऐसे जिल्दी अमराज़ फैलेंगे जिनका इलाज नहीं है।


वह उसे पूरी जमात से अलग करके उस पर अहद की वह तमाम लानतें लाएगा जो शरीअत की इस किताब में लिखी हुई हैं।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات