استثنا 28:60 - किताबे-मुक़द्दस60 जिन तमाम वबाओं से तू मिसर में दहशत खाता था वह अब तेरे दरमियान फैलकर तेरे साथ चिमटी रहेंगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ60 وہ تُمہیں مِصر کی اُن سَب بیماریوں میں مبتلا کر دیں گے جِن سے تُم ڈرتے تھے اَور وہ تُمہیں لگی رہیں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس60 اور مِصرؔ کے سب روگ جِن سے تُو ڈرتا تھا تُجھ کو لگائے گا اور وہ تُجھ کو لگے رہیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن60 جن تمام وباؤں سے تُو مصر میں دہشت کھاتا تھا وہ اب تیرے درمیان پھیل کر تیرے ساتھ چمٹی رہیں گی۔ باب دیکھیں |