استثنا 27:9 - किताबे-मुक़द्दस9 फिर मूसा ने लावी के क़बीले के इमामों से मिलकर तमाम इसराईलियों से कहा, “ऐ इसराईल, ख़ामोशी से सुन। अब तू रब अपने ख़ुदा की क़ौम बन गया है, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 پھر مَوشہ اَور لیوی کاہِنوں نے تمام بنی اِسرائیل سے فرمایا، ”اَے اِسرائیل! خاموش ہو جا اَور سُن! تُم اَب یَاہوِہ اَپنے خُدا کی قوم بَن گیٔے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 پِھر مُوسیٰ اور لاوی کاہِنوں نے سب بنی اِسرائیل سے کہا اَے اِسرائیلؔ! خاموش ہو جا اور سُن۔ تُو آج کے دِن خُداوند اپنے خُدا کی قَوم بن گیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 پھر موسیٰ نے لاوی کے قبیلے کے اماموں سے مل کر تمام اسرائیلیوں سے کہا، ”اے اسرائیل، خاموشی سے سن۔ اب تُو رب اپنے خدا کی قوم بن گیا ہے، باب دیکھیں |