استثنا 27:26 - किताबे-मुक़द्दस26 ‘उस पर लानत जो इस शरीअत की बातें क़ायम न रखे, न इन पर अमल करे।’ सब लोग कहें, ‘आमीन!’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 ”لعنت ہے اُس آدمی پرجو اِس آئین کی باتوں پر عَمل کرنے کے لیٔے اُن پر قائِم نہ رہے۔“ تَب ساری جماعت جَواب میں کہے، ”آمین!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 لَعنت اُس پر جو اِس شرِیعت کی باتوں پر عمل کرنے کے لِئے اُن پر قائِم نہ رہے اور سب لوگ کہیں آمِین۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 ’اُس پر لعنت جو اِس شریعت کی باتیں قائم نہ رکھے، نہ اِن پر عمل کرے۔‘ سب لوگ کہیں، ’آمین!‘ باب دیکھیں |