| استثنا 25:10 - किताबे-मुक़द्दस10 आइंदा इसराईल में देवर की नसल “नंगे पाँववाले की नसल” कहलाएगी।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب اِسرائیلیوں میں اُس کا نام یُوں جانا جائے گا، یہ اُس آدمی کا گھر ہے جِس کی جُوتی اُتاری گئی ہے۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس10 تب اِسرائیلِیوں میں اُس کا نام یہ پڑ جائے گا کہ یہ اُس شخص کا گھر ہے جِس کی جُوتی اُتاری گئی تھی۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 آئندہ اسرائیل میں دیور کی نسل ”ننگے پاؤں والے کی نسل“ کہلائے گی۔باب دیکھیں |