استثنا 24:9 - किताबे-मुक़द्दस9 याद कर कि रब तेरे ख़ुदा ने मरियम के साथ क्या किया जब तुम मिसर से निकलकर सफ़र कर रहे थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جَب تُم مِصر سے نکل کر آ رہے تھے تَب یَاہوِہ تمہارے خُدا نے راستہ میں مِریمؔ کے ساتھ جو کچھ کیا اُسے یاد رکھنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تُو یاد رکھنا کہ خُداوند تیرے خُدا نے جب تُم مِصرؔ سے نِکل کر آ رہے تھے تو راستہ میں مریمؔ سے کیا کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 یاد کر کہ رب تیرے خدا نے مریم کے ساتھ کیا کِیا جب تم مصر سے نکل کر سفر کر رہے تھے۔ باب دیکھیں |