استثنا 22:15 - किताबे-मुक़द्दस15 तो जवाब में बीवी के वालिदैन शहर के दरवाज़े पर जमा होनेवाले बुज़ुर्गों के पास सबूत ले आएँ कि बेटी शादी से पहले कुँवारी थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تَب اُس لڑکی کے ماں باپ اُس کے کنوارےپن کا ثبوت لے کر شہر کے بُزرگوں کے پاس پھاٹک پر جایٔیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 تب اُس لڑکی کا باپ اور اُس کی ماں اُس لڑکی کے کُنوارے پن کے نِشانوں کو اُس شہر کے پھاٹک پر بزُرگوں کے پاس لے جائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 تو جواب میں بیوی کے والدین شہر کے دروازے پر جمع ہونے والے بزرگوں کے پاس ثبوت لے آئیں کہ بیٹی شادی سے پہلے کنواری تھی۔ باب دیکھیں |