استثنا 2:3 - किताबे-मुक़द्दस3 “तुम बहुत देर से इस पहाड़ी इलाक़े के किनारे किनारे फिर रहे हो। अब शिमाल की तरफ़ सफ़र करो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 ”تُم کافی عرصہ تک اِس پہاڑی علاقہ کے اِردگرد چلتے رہے ہو، لہٰذا اَب شمال کا رُخ کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تُم اِس پہاڑ کے باہر باہر بُہت چل چُکے۔ شِمال کی طرف مُڑ جاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ”تم بہت دیر سے اِس پہاڑی علاقے کے کنارے کنارے پھر رہے ہو۔ اب شمال کی طرف سفر کرو۔ باب دیکھیں |