استثنا 16:13 - किताबे-मुक़द्दस13 अनाज गाहने और अंगूर का रस निकालने के बाद झोंपड़ियों की ईद मनाना जिसका दौरानिया सात दिन हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 جَب تُم اَپنے کھلیان اَور مے کے حوض سے پیداوار جمع کر چُکو، تَب سات دِن تک خیموں کی عید منانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 جب تُو اپنے کھلِیہان اور کولُھو کا مال جمع کر چُکے تو سات دِن تک عِیدِ خیام کرنا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اناج گاہنے اور انگور کا رس نکالنے کے بعد جھونپڑیوں کی عید منانا جس کا دورانیہ سات دن ہو۔ باب دیکھیں |