استثنا 14:19 - किताबे-मुक़द्दस19 तमाम पर रखनेवाले कीड़े तुम्हारे लिए नापाक हैं। उन्हें खाना मना है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 جھُنڈ میں اُڑنے والے تمام پَردار کیڑے تمہارے لیٔے ناپاک ہیں؛ اُنہیں مت کھانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور سب پردار رینگنے والے جاندار تُمہارے لِئے ناپاک ہیں۔ وہ کھائے نہ جائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 تمام پَر رکھنے والے کیڑے تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ اُنہیں کھانا منع ہے۔ باب دیکھیں |