استثنا 12:26 - किताबे-मुक़द्दस26 लेकिन जो चीज़ें रब के लिए मख़सूसो-मुक़द्दस हैं या जो तूने मन्नत मानकर उसके लिए मख़सूस की हैं लाज़िम है कि तू उन्हें उस जगह ले जाए जिसे रब मक़दिस के लिए चुनेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 لیکن اَپنی مُقدّس چیزوں اَور اَپنی مَنّت کی چیزوں کو یَاہوِہ کے مُنتخب مقام پر لے جانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 پر اپنی مُقدّس اشیا کو جو تیرے پاس ہوں اور اپنی مَنتّوں کی چِیزوں کو اُسی جگہ لے جانا جِسے خُداوند چُن لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 لیکن جو چیزیں رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ہیں یا جو تُو نے مَنت مان کر اُس کے لئے مخصوص کی ہیں لازم ہے کہ تُو اُنہیں اُس جگہ لے جائے جسے رب مقدِس کے لئے چنے گا۔ باب دیکھیں |