استثنا 1:46 - किताबे-मुक़द्दस46 इसके बाद तुम बहुत दिनों तक क़ादिस-बरनीअ में रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 اَور اِس طرح تُم کیٔی دِن تک قادِسؔ میں پڑے رہے۔ یہاں تک کہ ایک مُدّت گزر گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس46 سو تُم قادِؔس میں بُہت دِنوں تک پڑے رہے یہاں تک کہ ایک مُدّت ہو گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46 اِس کے بعد تم بہت دنوں تک قادس برنیع میں رہے۔ باب دیکھیں |