دانی ایل 7:15 - किताबे-मुक़द्दस15 मैं, दानियाल सख़्त परेशान हुआ, क्योंकि रोया से मुझ पर दहशत छा गई थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 ”میں دانی ایل اَپنے رُوح میں ملُول ہُوا اَور اُن رُویتوں نے میرے دماغ میں کھلبلی مچا دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 مُجھ دانی ایل کی رُوح میرے بدن میں ملُول ہُوئی اور میرے دماغ کے خیالات نے مُجھے پریشان کر دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 مَیں، دانیال سخت پریشان ہوا، کیونکہ رویا سے مجھ پر دہشت چھا گئی تھی۔ باب دیکھیں |