دانی ایل 6:28 - किताबे-मुक़द्दस28 चुनाँचे दानियाल को दारा बादशाह और फ़ारस के बादशाह ख़ोरस के दौरे-हुकूमत में बहुत कामयाबी हासिल हुई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اِس طرح داریاویشؔ مادیؔ اَور خورشؔ فارسی دونوں کے دَورِ حُکومت میں دانی ایل کامیابی پاتا گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 پس یہ دانی ایل دارا کی سلطنت اور خورؔس فارسی کی سلطنت میں کامیاب رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 چنانچہ دانیال کو دارا بادشاہ اور فارس کے بادشاہ خورس کے دورِ حکومت میں بہت کامیابی حاصل ہوئی۔ باب دیکھیں |