دانی ایل 11:42 - किताबे-मुक़द्दस42 उस वक़्त उसका इक़तिदार बहुत-से ममालिक पर छा जाएगा, मिसर भी नहीं बचेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 وہ کیٔی مُلکوں پر اَپنا تسلُّط جمائے گا۔ یہاں تک کہ مِصر بھی نہ بچے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس42 وہ دِیگر مُمالِک پر بھی ہاتھ چلائے گا اور مُلکِ مِصرؔ بھی بچ نہ سکے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 اُس وقت اُس کا اقتدار بہت سے ممالک پر چھا جائے گا، مصر بھی نہیں بچے گا۔ باب دیکھیں |