دانی ایل 11:33 - किताबे-मुक़द्दस33 क़ौम के समझदार बहुतों को सहीह राह की तालीम देंगे। लेकिन कुछ अरसे के लिए वह तलवार, आग, क़ैद और लूट-मार के बाइस डाँवाँडोल रहेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 ”اہلِ دانش بہُتوں کو ہدایات دیں گے لیکن کچھ عرصہ کے لیٔے وہ تلوار سے مارے جایٔیں گے یا جَلائے جایٔیں گے یا گِرفتار ہوں گے یا لُوٹے جایٔیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور وہ جو لوگوں میں اہلِ دانِش ہیں بُہتوں کو تعلِیم دیں گے لیکن وہ کُچھ مُدّت تک تلوار اور آگ اور اسِیری اور لُوٹ مار سے تباہ حال رہیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 قوم کے سمجھ دار بہتوں کو صحیح راہ کی تعلیم دیں گے۔ لیکن کچھ عرصے کے لئے وہ تلوار، آگ، قید اور لُوٹ مار کے باعث ڈانواں ڈول رہیں گے۔ باب دیکھیں |