دانی ایل 11:29 - किताबे-मुक़द्दस29 मुक़र्ररा वक़्त पर वह दुबारा जुनूबी मुल्क में घुस आएगा, लेकिन पहले की निसबत इस बार नतीजा फ़रक़ होगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 ”وہ مُقرّرہ وقت پر پھر ایک بار جُنوب پر حملہ کرےگا لیکن اِس بار اَنجام پہلی بار سے الگ ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 مُقرّرہ وقت پر وہ پِھر جنُوب کی طرف خرُوج کرے گا لیکن یہ حملہ پہلے کی مانِند نہ ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 مقررہ وقت پر وہ دوبارہ جنوبی ملک میں گھس آئے گا، لیکن پہلے کی نسبت اِس بار نتیجہ فرق ہو گا۔ باب دیکھیں |