کلسیوں 2:3 - किताबे-मुक़द्दस3 उसी में हिकमत और इल्मो-इरफ़ान के तमाम ख़ज़ाने पोशीदा हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 المسیح میں ہی حِکمت اَور علم و عِرفان کے سَب خزانے پوشیدہ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 جِس میں حِکمت اور معرفت کے سب خَزانے پَوشِیدہ ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اُسی میں حکمت اور علم و عرفان کے تمام خزانے پوشیدہ ہیں۔ باب دیکھیں |