عاموس 9:10 - किताबे-मुक़द्दस10 मेरी क़ौम के तमाम गुनाहगार तलवार की ज़द में आकर मर जाएंगे, गो वह इस वक़्त कहते हैं कि न हम पर आफ़त आएगी, न हम उस की ज़द में आएँगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 میرے لوگوں کے درمیان سے تمام گُنہگار جو یہ کہتے ہیں، نہ تو ہمارے اُوپر کوئی آفت آئے گی اَور نہ ہی آفت سے ہمارا سامنا ہوگا، وہ سَب کے سَب تلوار سے ہلاک کئے جایٔیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 میری اُمّت کے سب گُنہگار لوگ جو کہتے ہیں کہ ہم پر نہ پِیچھے سے آفت آئے گی اور نہ آگے سے تلوار سے مارے جائیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 میری قوم کے تمام گناہ گار تلوار کی زد میں آ کر مر جائیں گے، گو وہ اِس وقت کہتے ہیں کہ نہ ہم پر آفت آئے گی، نہ ہم اُس کی زد میں آئیں گے۔ باب دیکھیں |